LG BRINGS SCANNING CONVENIENCE, TO LUNCHE INNOVATIVE MOUSE SCANNER AT IFA 2011

Karachi, Sep. 09, 2011 – LG Electronics (LG) will be opening a new era for scanners at this year’s IFA with the LSM-100, the mouse with a built-in scanner. Incorporating technology specifically developed for the new device, the LSM-100 offers an array of unique functions that blend surprising innovation and user convenience.

Operating the LSM-100’s scanning function is far more convenient than on conventional scanners. While holding the Smart Scan button on the left side of the mouse, the user simply swipes the mouse over the material to be scanned. The scanned image can then be saved in a variety of file types – PNG, JPEG, TIFF, BMP, PDF, XLS and DOC – or dragged and dropped into the desired application.

The LSM-100 is also equipped with LG’s Optical Character Recognition technology, which converts scanned text into a Microsoft Word document that can then be edited and manipulated as the user sees fit. By eliminating the need to retype text from print media onto the screen, Optical Character Reader saves users a great deal of time.

The mouse’s compact size belies its big-sized capabilities. Because it’s not limited by a frame, the LSM-100 can scan page sizes up to A3, larger than most conventional portable scanners. Additionally, the scanning technology itself has been upgraded to handle faster pass-over rates, meaning that scanning an A3 sheet can be done smoothly and quickly.

The LSM-100 is also a top-end mouse. The laser sensor is accurate and durable, and the stylish design lends itself to easy, smooth motions as well as providing an ergonomic, comfortable grip. 
 

ایل جی اپنے جدید ماﺅس سکینر کے ساتھ سکیننگ میں ایک نئی سہولت آئی ایف اے2011 میں پیش کریگا
کراچی، 09ستمبر2011ء : ایل جی الیکٹرونکس اپنے جدیدبلٹ ان ماﺅسسکینرLSM-100کے کو اس سال کے آئی ایف اے 2011 میں پیش کرکے سکینرز میں ایک نئے دورکا آغاز کریگا۔ اس نئی ڈیوائس کے لئے خاص طور پر بنائی گئی نئی ٹیکنالوجی کے ساتھLSM-100 پیش کرتا ہے ، انوکھےفنکشنزجو حیرت انگیزطور اختراعی اور صارف دوست ہیں۔
روایتی سکینرز کے مقابلے میںLSM-100 کے سکیننگ فنکشنز کو چلانا بہت ہی آسانہے ۔ ماﺅس کے بائیں جانب موجود سمارٹ سکین بٹن کے ساتھ صارف ماﺅس کو اس چیز پر جس کوسکین کرنا چاہتاہو، پھیرنے سے اسیکن ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد سکین شدہ امیج کو کئی فائلاقسام میں جیسے پی این جی، جے پی ای جی، ٹی آئی ایف ایف، بی ایم پی، پی ڈی ایف، ایکسایل ایس اور ڈی او سی یعنی ورڈ ڈاکومنٹ میں اسکین کرسکتا ہے یا پھر مطلوبہ اپلی کیشنمیں کھینچ کر بی ڈالا جاسکتا ہے۔
LSM-100ایل جی کی جدید آپٹیکل حروف کوشناخت کرنے والی ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے، جو سکین کردہ ٹیکسٹ کو مائیکروسوفٹ ورڈ کیڈاکومنٹ میں تبدیل کرسکتاہے، جس میں یوسر اپنی ضرورت کے مطابق ترمیم یا اضافہ کرسکتاہے۔ اس سہولت سے اب صارفین کو پرنٹ میڈیا سے دیکھ کر ٹائپ کرنے کی دقت سے آزادی ملےگی، آپٹیکل حروف کو شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی صارفین کا بہت زیادہ وقت بچائے گی جووہ ٹائپ کرنے میں لگاتے تھے۔ ماﺅس کے چھوٹے سائزکے اندر بڑے سائز کے سکینرکی تمام خصوصیاتموجود ہیں۔ کیونکہ یہ ایک چوکھٹے کے ساتھ محدود نہیں ہے ، LSM-100 سکینر A3سائز تک کے اوراق کو بھی سکین کرسکتا ہے ، اور یہ روایتی سکینرز سےوسیع ہے۔ اس کے علاوہ اس کی سکیننگ ٹیکنالوجی سکین نہ کرنے والے پیجز کو ہنڈل کرنےکے لئے خود بخود اپ گریڈ ہوجاتا ہے ، جو ایک A3 کی شیت کو شفاف طریقے سے اور تیز تر سکینکرتا ہے۔
LSM-100سکینرہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ماﺅس بھی ہے۔ اس کا لیزر سینسر بالکلمعیاری اور دیر پا ہے ، اور اس کا دلکش ڈیزائن استعمال میں آسان ، سموت موشن کے ساتھصارف کےلئے پکڑنے میں بھی آسان ہے۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post