Karachi, November 07, 2012-Habib Bank Limited (HBL), Pakistan's largest commercial bank, was declared the "Strongest Bank in Pakistan" by The Asian Banker magazine. The announcement was made at a ceremony in Osaka, Japan.
The award was judged against a stringent criteria including Scale of Operations, Balance Sheet Growth, Risk Management, Profitability, Asset Quality and Liquidity. Mr. Jamil Iqbal, Head-Global Compliance and Mr. Faiq Sadiq, Head-Payment Services represented HBL on the occasion.
"We are privileged to have received this honour and are grateful to our customers for their confidence and trust in us.", said Mr. Jamil Iqbal.
About HBL
HBL is Pakistan's largest commercial bank with a network of over 1,450 branches across the country and a presence in 24 countries outside Pakistan. The Bank has over 5 million customer relationships. HBL enjoys a leadership position in Pakistan's Retail and Corporate Banking sectors and a strong presence in Consumer, Commercial and Investment Banking. Additional information may be found at www.hbl.com
حبیب بینک لمیٹڈ کو پاکستان کا مضبوط ترین بینک قرار دے دیا گیا
کراچی 07 نومبر ، 2012 ۔پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کو ایشین بینکر میگزین نے پاکستان کا مضبوط ترین بینک قرار دیا ہے ۔یہ اعلان اوساکا ،جاپان میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔
ایوارڈ دینے کے لئے سخت معیار مقرر کیا گیا تھا، بشمول آپریشن کا پیمانہ،بیلنس شیٹ میں اضافہ،رسک منجمنٹ،منافع،اثاثوں کا معیار اور لیکویڈیٹی۔جمیل اقبال ،سربراہ،گلوبل کمپلائنس اور فائق صادق ،سربراہ ،پے مینٹ سروسز نے اس تقریب میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کی۔
جمیل اقبال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ' ' ہم اس اعزاز کے حصول پر فخر محسوس کر رہے ہیں اور اپنے کسٹمرز کے مشکور ہیں جو بینک پر اعتماد اور بھروسہ کرتے ہیں ۔"
ایچ بی ایل کے بارے میں:
ایچ بی ایل ملک بھر میں اپنی 1450 سے زائد شاخوں اور بیرون پاکستان 24 ممالک میں موجودگی کی بدولت پاکستان کا سب سے بڑا کمرشل بینک ہے۔ HBL 5 ملین سے زائد کسٹمرز کے ساتھ تعلق رکھتا ہے ۔ بینک پاکستان کے ریٹیل اور کارپوریٹ بینکنگ کے شعبے میں قائدانہ حیثیت رکھتا ہے اور بینک کو کنزیومر، تجارتی، اور سرمایہ کاری بینکنگ میں ایک مضبوط موجودگی حاصل ہے۔ اضافی معلومات www.hbl.com پر دستیاب ہیں۔
Post a Comment