#Lenovo launches its first store in #Pakistan

#Lenovo launches its first store in #Pakistan




·         First Lenovo store in Pakistan located on Fazal-e-Haq road, Blue Area, Islamabad furthers company’s investment in the country
·         Store offers all major Lenovo consumer and business products including laptops, convertibles and accessories
·         Lenovo signs distribution deal with Computer Marketing Company (CMC) and Joss Computers
·         Appoints Zahid Mahmoud as country lead  

Islamabad, Pakistan, January 28, 2014: Lenovo (HKSE: 992) (ADR: LNVGY), the world’s No.1 PC company, in association with PC House, launched its first exclusive Lenovo Store in Pakistan on January 1st, 2014, to further its investment in the country. Located conveniently on Fazal-e-Haq road in the Blue Area of Islamabad, the store offers all major Lenovo products including the flagship Yoga, the world’s first 360-degree convertibles, as well as Lenovo’s rage of IDEA and THINK devices and accessories. In addition, the store is selling Lenovo’s game-changing multimode Yoga Tablets.

“We’re excited to open our first dedicated Lenovo store in Islamabad, which will serve as a platform for expanding our footprint across the country. The launch of this store reaffirms our commitment to growing the ICT industry in Pakistan, in turn increasing investment and created jobs that will energize the local economy,” said Mohammed Hilili, Lenovo Gulf and Pakistan General Manager.

The store is Lenovo’s first step towards investing in Pakistan, with more stores on the way across all major cities. In addition to brining its latest innovations to the country, Lenovo will contribute to job creation in Pakistan through future investments, staff training and community initiatives.

Furthering its reach in Pakistan, Lenovo signed on three major distributors - Unique Technology, Computer Marketing Company (CMC) and Joss Computers - who will be distributing Lenovo’s commercial and consumer products to retailers and resellers across the country.

“Pakistan is a strategic market for Lenovo and our partnership with Unique Technology, CMC and Joss Computers will allow us to serve our customers more effectively and expand our reach in the country. As the number one PC vendor, we see huge demand for Lenovo devices in Pakistan and investing in the right channel has will help us meet such great demand,” added Hilili.

In addition, Lenovo recently appointed Zahid Mahmoud as Lenovo Pakistan Country Lead. Zahid oversees Lenovo’s operations in Pakistan as well as customer and partner relations. Zahid joins Lenovo with a wealth of experience in the technology sector.  


-Ends-
  
About Lenovo
Lenovo (HKSE: 992) (ADR: LNVGY) is a US$34 billion personal technology company – the largest PC maker worldwide and an emerging PC Plus leader – serving customers in more than 160 countries. Dedicated to exceptionally engineered PCs and mobile internet devices, Lenovo’s business is built on product innovation, a highly-efficient global supply chain and strong strategic execution.  Formed by Lenovo Group’s acquisition of the former IBM Personal Computing Division, the Company develops, manufactures and markets reliable, high-quality, secure and easy-to-use technology products and services. Its product lines include legendary Think-branded commercial PCs and Idea-branded consumer PCs, as well as servers, workstations, and a family of mobile internet devices, including tablets and smart phones. Lenovo, a global Fortune 500 company, has major research centers in Yamato, Japan; Beijing, Shanghai and Shenzhen, China; and Raleigh, North Carolina.  For more information see www.lenovo.com.

For more information please contact:


Urdu Unicode version is below…. ë



لینوو(Lenovo) کے پہلے اسٹور کی پاکستان آمد

·        پہلا Lenovo  اسٹور فضل حق روڈ ، بلیو ایریا اسلام آباد میں واقع ہے ،اس کی وجہ سے کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے
·        اسٹور پر Lenovo کی تمام کنزیو مر اور بزنس مصنوعات دستیاب ہوں گی بشمول لیپ ٹاپس ، کنور ٹیبلس اور دیگر اضافی اشیائ
·        Lenovo نے Computer Marketing Company (CMC) اور Joss Computers کے ساتھ ڈسٹری بیوشن کے لئے معاہدے کئے ہیں
·        زاہد محمود کو کنٹری لیڈ تعینات کیا ہے۔

اسلام آباد :    جنوری2014ء: Lenovo (HKSE:992) ( ADR:LNVGY ) دنیا کی صف اول کی پرسنل کمپیوٹرز کی کمپنی نے PC House کی معاونت سے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری میں مزید اضافے کے لئے 01 جنوری ، 2014 کو اپنے پہلے ایکسکلوسیو Lenovo اسٹور کا اجراءکر دیا ۔فضل حق روڈ اسلام آباد کے پر سہولت مقام پر موجود اسٹور میں Lenovo  کی تمام مصنوعات دستیاب ہیں بشمول فلیگ شپ یوگا، دنیا کا سب سے پہلا 360 ڈگری کنورٹیبل ، اس کے ساتھ ساتھ آئیڈیا اور تھنک آلات اور اضافی اشیائ۔اس کے علاوہ اسٹور پر Lenovo  کی انقلابی ملٹی میڈیا یوگا ٹیبلٹس بھی دستیاب ہوں گی۔

محمد ہلیلی ، Lenovo  کے گلف اور پاکستان کے جنرل منیجر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ” ہم اسلام آبا د میں اپنا پہلا خصوصی اسٹور کھولنے پر نہایت مسرور ہیں ۔ یہ اسٹور ملک بھر میں ہماری موجودگی کو وسعت دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔اس اسٹور کا اجراء پاکستان کے ساتھ ہماری وابستگی کو مزید استحکام دے گا ۔ اس اقدام کی بدولت ہماری سرمایہ میں اضافہ ہوگا ، نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے جس کی بدولت مقامی معیشت میں تحریک پیدا ہوگی۔“

یہ اسٹور Lenovo  کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے پہلا قدم ہے اور مستقبل میں ملک کے تمام اہم شہروں میں مزید اسٹورز بھی کھولے جائیں گے۔ پاکستان میں اپنی جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے ساتھ Lenovo  مستقبل کی سرمایہ کاری ، اسٹاف کی تربیت اورمعاشرتی اقدامات کی بدولت نوکریوں کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔

پاکستان میں اپنی رسائی کو مستحکم کرنے کے لئے لینوو نے تین اہم ڈسٹری بیوٹرز Unique Technology، Computer Marketing Company (CMC) اور Joss Computers کے ساتھ معاہدے کئے ہیں جو Lenovo  کی کمرشل اور کنزیومر مصنوعات ملک بھر کے ریٹیلرز اور ری سیلرز کو فراہم کریں گے۔ 

ہلیلی نے مزید کہا ” پاکستان Lenovo  کے لئے ایک اہم مارکیٹ ہے اور Unique Technology، Computer Marketing Company (CMC) اور Joss Computers کے ساتھ ہماری شراکت ہمیں کسٹمرز کو زیادہ مستعدی کے ساتھ سہولیات فراہم کرنے اور پاکستان میں اپنی موجودگی کو وسیع کرنے کاموقع دے گی ۔پرسنل کمپیوٹر فروخت کرنے والی اور نمبر کی کمپنی ہونے کی حیثیت سے ہم پاکستان میں Lenovo  کی مصنوعات کی بہت زیادہ مانگ دیکھ رہے ہیں اور درست سمت میں سرمایہ کاری ہمیں اتنی بڑی مانگ پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ “

مزید برآں ، لینو نے حال ہی میں زاہد محمود کو Lenovo  پاکستان کا کنٹری لیڈ نامزد کیا ہے۔ زاہد پاکستان میں Lenovo  کا آپریشن دیکھنے کے ساتھ کسٹمرز اور پارٹنرز کے ساتھ تعلقات کو بھی دیکھے گا۔زاہد نے ٹیکنالوجی سیکٹر میں بہت زیادہ تجربے کے ساتھ Lenovo  میں شمولیت اختیار کی۔

Lenovo کے بارے میں
 Lenovo  (HKSE:992) ( ADR:LNVGY ) 34 ارب امریکی ڈالر کی پرسنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے ۔یہ دنیا بھر میں پرسنل کمپیوٹر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے اور پی سی پلس میں ایک ابھرتا ہوا لیڈر ہے جو 160 ممالک میں خدمات فراہم کر رہی ہے۔خصوصی طور پر تیار کئے گئے پر سنل کمپیوٹرز اور موبائل انٹرنیٹ آلات تیار کرنے کے لئے مشہور لینو کا کاروبار مصنوعات کی جدت کو ترجیح دیتا ہے ، ایک نہایت مستعد گلوبل سپلا ئی چین اور مستحکم عملدر آمد ۔ لینو گروپ کے آئی بی ایم کے کمپیوٹر کے شعبے کی ملکیت کے حصول کے بعد کمپنی نے قابل بھروسہ،معیاری ، محفوظ اور استعمال کے لئے آسان ٹیکنالوجی سروسز اور مصنوعات تیار کی ہیں۔ کمپنی کی پروڈکٹ لائن میں تھنک برانڈڈ کمرشل پرسنل کمپیوٹر ز اور آئیڈیا برانڈڈ کنزیومر پرسنل کمپیوٹرز کے ساتھ ساتھ سرورز ، ورک اسٹیشنز اور بہت سی موبائل انٹرنیٹ ڈیوائسز بشمول ٹیبلٹس اور اسمارٹ فونز شامل ہیں۔لینو ایک عالمی Fortune 500 کمپنی ہے جس کے اہم تحقیقاتی مراکز یاماٹو، جاپان ، بیجنگ ، شنگھائی اور شینزن ، چین ، Raleigh شمالی کیرولاینا میں واقع ہیں۔ مزید معلومات www.lenovo.com پر دستیاب ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post