Karoron Ka 10 Offer, ZONG transforms an individual's life by awarding 10 million
Islamabad, November 23, 2012: ZONG, the fastest growing network of Pakistan, has turned around life of an individual by awarding him the prize money of Rs. 10 million under its Karoron ka 10 Offer. The campaign launched recently was open for all prepaid subscribers of ZONG and anyone spending Rs. 10 plus tax daily on their ZONG connections for minimum 5 days continuously, automatically became eligible for the lucky draw. This prize money is just one of the several rewards that ZONG is giving away to the lucky winners of this campaign.
Karoron ka 10 Offer campaign was carried out for more than a month and several prizes worth millions of rupees have been given away to winners selected through lucky draw. Subscribers who wished to have the chance of winning Rs. 10 million were required to use Rs. 10 plus tax daily for 15 continuous days and 1 lucky winner has been selected among all participants through a lucky draw. The lucky winner is a resident of Lahore and is very excited about this life changing experience.
Speaking about the campaign winner said, "I could have never imagined winning this kind of money so easily. It's like one of your craziest fantasies coming true. I am pleasantly surprised and extremely grateful to ZONG for turning my life around. This is a huge amount for me and now I am looking forward to spend the money!"
Director Sales and Distribution of ZONG Mr. Naveed Zafar said, "We are delighted to share our achievements with our customers and stakeholders. We are thankful to all our subscribers for placing their trust in us and for making us what we are today. It's their trust which gives us the motivation to continuously strive for excellence. For this reason we decided to reward them and this is just the beginning as we have plenty of other exciting campaigns in the pipeline."
ZONG – the digital partner of Pakistani people has attained unprecedented success during the past few years and is always looking for ways to share its success with its valuable customers. Karoron ka 10 Offer is also part of the same ideology to reward the customers for placing their trust in ZONG.
کروڑوں کا 10 آفر، زونگ ایک کروڑ دیکر ایک فردکی زندگی تبدیل کردی
اسلام آباد، 23 نومبر، 2012: زونگ پاکستان کے سب سے تیزی پھیلتا نیٹ ورک، اپنے کروڑوں کا 10 آفر کے تحت ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم دیکر ایک فرد کی زندگی تبدیل کر دی ہے۔ حال ہی میں پیش کی جانے والی یہ مہم زونگ کے تمام پری پیڈ صارفین کے لئے تھی۔ 10 روپے علاوہ ٹیکس کم از کم 5 دن تک روزانہ زونگ کنکشنزپر استعمال کرنے والا ہر صارف خود کار طریقے سے لکی ڈرا میں شامل ہونے کا اہل ہو جاتا تھا۔ یہ انعامی رقم زونگ کی جانب سے دیئے جانے والے کئی انعامات میں سے ایک ہے ، جو زونگ اپنی اس مہم کے خوش قسمت جیتنے والوں کو دینے جا رہا ہے۔
کروڑوں کا 10 آفر مہم ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہی اور لاکھوں روپے مالیت کے کئی انعامات لکی ڈرا کے ذریعے منتخب جیتنے والوں کو دیئے گئے ہیں ۔ صارفین جو 10 ملین روپے جیتنے کا موقع حاصل کرنا چاہتے تھے ان کو 15 دن تک روزانہ صرف 10 روپے علاوہ ٹیکس استعمال کرنا تھا،اور مہم کے تمام شرکاء میں ایک لکی ڈرا کے ذریعے 1 خوش نصیب فاتح منتخب کیا گیا ۔ یہ فاتح لاہور کا ایک رہائشی ہے اور وہ اپنی زندگی کو تبدیل کردینے والے تجربے کے بارے میں بہت پرجوش ہے۔
مہم کے بارے میں بات کرتے ہوئے فاتح نےکہا کہ، "میں کبھی اس قدر بڑی رقم جیتنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا اور وہ بھی اتنی آسانی سے۔ یہ ایسا ہے جیسا کہ آپ کی کوئی نا ممکن سی خواہش حقیت بن گئی ہو۔ مجھے خوشگوار حیرت ہے اور میں زونگ کا انتہائی مشکور ہوں جس نے میری زندگی تبدیل کردی ۔ یہ میرے لئے ایک بڑی رقم ہے اور اب میں یہ رقم خرچ کرنے کے لئے سوچوں گا! "
ڈائریکٹر سیلز اینڈ ڈسٹری بیوشن ، زونگ نوید ظفر نے کہا کہ، "ہم اپنی کامیابیوں کو اپنے صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بانٹ کر بہت خوش ہیں۔ ہم ، ہمارے اوپر اعتماد رکھنے کے لئے اور ہمیں اس مقام تک پہنچانے میں جس پر آج ہم ہیں اپنے تمام صارفین کے شکر گزار ہیں۔ یہ ان کا اعتماد ہے جو ہمیں مسلسل بہتری کی کوشش کے لئے حوصلہ افزائی فراہم کرتا ہے۔ اس وجہ سے ہم نے ان کو یہ انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ تو صرف شروعات ہے ہم ان کے لئے دیگر دلچسپ مہمات بھی پیش کریں گے۔ "
ZONG - پاکستانی عوام کا ڈیجیٹل پارٹنر جس نے گزشتہ چند سال کے دوران بے مثال کامیابی حاصل کر لی ہے اور ہمیشہ اپنے قیمتی کسٹمرز کے ساتھ اس کی کامیابی کےاشتراک کے طریقوں کی تلاش کی ہے۔ کاروں کا 10 آفر بھی اسی تصور کا حصہ ہے جو زونگ پر اعتماد رکھنے والے صارفین کو اس کا انعام دینے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔
إرسال تعليق