New "Life's Good" Campaign Allows LG Fans to Create Customized Video for Sharing
Karachi, Nov. 27, 2012 – LG Electronics (LG) today launched a new online "Life's Good" campaign (http://lifesgoodlg.com or the URL for your specific language) featuring "Little Psy" and original music by the Canadian group The Moffatts. Employing innovative online technology, participants can a create personalized music video with their own names and photos.
The campaign features Min-woo Hwang, more commonly known around the world as "Little Psy". Hwang became famous as the child dancer who appears at the beginning of Psy's mega-hit music video, "Gangnam Style," which holds the Guinness World Record for the most liked video on YouTube. Also featured is a new arrangement from popular Canadian pop/rock group, The Moffatts.
"With the world's economy still in distress and global consumer confidence showing little signs of improving, we felt it was the best time to help lift people's spirits as we enter the holiday season," said K.W. Kim, Global Marketing Officer at LG Electronics. "LG developed this campaign as a unique way to engage and interact with consumers with a message that's consist with our 'Life's Good' philosophy. By combining online technology with social networking, we're giving fans the opportunity to create fun content that they can share with friends and family."
LG's previous interactive online campaign, "Mission 3D," gained attention from numerous media outlets and consumers around the world, notably surpassing 16 million views on YouTube.
# # #
About LG Electronics, Inc.
LG Electronics, Inc. (KSE: 066570.KS) is a global leader and technology innovator in consumer electronics, mobile communications and home appliances. With 117 operations around the world, LG achieved global sales of USD 49 billion (KRW 54.26 trillion) in 2011. LG comprises four business units – Home Entertainment, Mobile Communications, Home Appliance, and Air Conditioning & Energy Solution – and is one of the world's leading producers of flat panel TVs, mobile devices, air conditioners, washing machines and refrigerators. LG Electronics is a 2012 ENERGY STAR® Partner of the Year. For more news and information on LG Electronics, please visit www.LGnewsroom.com.
Media Contact:
APR
Khurram Zia Khan or Afsar Khan
Ph: 35867576 - 35837674
ایل جی سوشل نیٹ ورکنگ مہم کی بہتری کے ساتھ صارفین کی مشغولیت میں اضافہ کر رہا ہے
ایل جی کی نئی "زندگی اچھی ہے" مہم ایل جی کے پرستاروں کو اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق ویڈیو تخلیق کرکے شیئر کر سکیں
کراچی،27 نومبر،2012: ایل جی الیکٹرانکس نے آج ایک نئی آن لائن مہم "زندگی اچھی ہے" ( (http://lifesgoodlg.com کے اجرا کا علان کردیا ۔ مہم لٹل پسی اور کینیڈین گروپ دی موفیٹس کی اصل موسیقی کی خاصیت کے ساتھ ہے۔ جدید آن لائن ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے، شرکاء اپنے نام اور تصاویر کے ساتھ اپنی مرضی کی میوزک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔
یہ مہم من وو ہوانگ کی خصوصیات پر ہے، جو دنیا بھر میں عام طور پر لٹل پسی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ ہوانگ ناچنے والے بچے کے طور پر مشہور ہوا جو پسی کے میگا ہٹ موسیقی ویڈیو گینگ نام اسٹائل کے آغاز میں ظاہر ہوتا ہے اور یہ ویڈیو یوٹیوب پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ویڈی بن گئی تھی اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ حاصل کی تھی۔ کیمپین مقبول کینیڈین پاپ / راک گروپ دی موفیٹس کی طرف سے ایک نئے نظام کی خصوصیت پر مبنی ہے۔
کے ڈبلیو کم، ایل جی الیکٹرانکس گلوبل مارکیٹنگ آفیسر نے کہا کہ "دنیا کی معیشت اب بھی تکلیف دہ مرحلے میں ہے اور عالمی صارفین کا اطمینان قدرے بہتر ی کے نشانات کو ظاہر کر رہا ہے ، ہم نے محسوس کیا کہ یہ بہترین وقت ہے کہ چھٹیوں کے موسم میں جانے سے پہلے لوگوں کو مصروف رکھنے میں مدد کریں۔ ایل جی نے اس مہم کو ایک منفرد طریقے سے تخلیق کی ہے اور ایک پیغام کے ساتھ صارفین کے ساتھ تعامل کرنے جارہا ہے پیغام ہماری" زندگی اچھی ہے " کے فلسفہ پر مشتمل ہے ۔ سوشل نیٹ ورکنگ کے ساتھ آن لائن ٹیکنالوجی کو ملا کر، ہم اپنے پرستاروں کو تفریحیمواد بنانے کا موقع دے رہے ہیں جسے وہ اپنے احباب اور خاندانوں کے ساتھ اشتراک کر سکتے ہیں ۔"

ایل جی کی گزشتہ انٹرایکٹو آن لائن مہم، "مشن 3D،" نے دنیا بھر کے متعدد ذرائع ابلاغ اور صارفین کی توجہ حاصل کی، خاص طور پر یو ٹیوب پر 16 ملین سے زائد مرتبہ دیکھی گئی۔
إرسال تعليق