مرغن کھانے،میٹھے مشروبات یادداشت کے لیے نقصان دہ ہیں، تحقیق

سڈنی …مرغن کھانے اور میٹھے مشروبات آپ کی یادداشت کے لیے نقصان دہ
ہیں۔آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ، زیادہ چکنائی والے کھانے اور زیادہ میٹھے مشروبات ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں حافظے کو کمزور کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی غذا کے استعمال سے وزن تو بڑھتا ہے مگر یاداشت اس سے پہلے کمزور ہوسکتی ہے۔

1 تعليقات

إرسال تعليق

أحدث أقدم